اسحاق ڈار کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس میں پچاس کلو گرام کے درآمدی یوریا بیگ کی ڈیلر ٹرانسفر قیمت کی قیمت دو ہزار تین سو چالیس روپے مقرر کی گئی ہے۔اجلاس میں اعلیٰ تعلیمی کمیشن کیلئے 8 کروڑ روپے سے زائد کی تکنیکی اور وزارت ہاؤسنگ جبکہ پاور پرچیز اور گیس سپلائی معاہدوں کیلئے پیٹرولیم ڈویژن کی سمری کی منظوری بھی دی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

زمان پارک، کون آیا، کتنے بندے لایا، کون غیر حاضر؟ رپورٹس بننے لگیں

عمران خان نےآنیوالے الیکشن میں ٹکٹ بندےلانے کے ساتھ مشروط کیا ہواہےکونسا…

نیب نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات شروع کردیں

نیب نے کابینہ ڈویژن اور سرکاری توشہ خان سے عمران خان کےتحائف…

والٹن روڈ، قربان سکول کے قریب دکان سلنڈر دھماکہ

 والٹن روڈ، قربان سکول کے قریب ایل پی جی گیس ریفلنگ کی…

ملک میں موسم کی صورتحال

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم…