الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف نااہلی ریفرنسز پرفیصلہ مؤخرکر دیا گیا ہے منحرف اراکین کے خلاف نا اہلی ریفرنسز پر آج فیصلہ نہیں سنایا جائے گامنحرف اراکین کیس کا فیصلہ سنانے سے پہلے فریقین کو نوٹسز جاری کیے جائیں گے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.