سندھ کےضلع دادو میں زلزلےنےخوف و ہراس پھیلا دیا،۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سندھ کےضلع دادو میں 4.5 شدت کا زلزلہ آیا، جس کا مرکز 64 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا جبکہ اس کی گہرائی 20 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کےباعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، شہری گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے نکال دیا ہے،وزیر خارجہ

ر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بتایا کہ برطانیہ نے پاکستان…

صرف 38 منٹ میں 100 فیصد چارج؛ چینی کمپنی کا نیا فون متعارف

 چینی کمپنی شیاؤمی نے اپنے ذیلی برانڈ کے تحت فلیگ شپ فون متعارف…

حیدرآباد: ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق،4زخمی

نوری آباد کے قریب ایم نائن موٹر وے پر تیز رفتار کار…

وفاقی حکومت کے تین ڈی آئی جی تبدیل

وفاقی حکومت نے تین ڈی آئی جی کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری…