سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 یکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 191کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ ہاؤس کے عقب میں خیمے لگادیے گئے

سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ ہاؤس کے عقب…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت ٹاکرے میں نسیم شاہ کا ٹارگٹ کیا ہے؟

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ  نسیم شاہ نے نجی ٹی وی سے…

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی کیسز میں اضافہ

کراچی میں ڈینگی کیسز میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہونے لگا…

اداروں کو کمزور کرنے سے ریاست اور قانون مذاق بن جائے گا،شازیہ مری

شازیہ مری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی طرف سے…