سوات:خیبرپختونخوا کےضلع سوات سمیت گردو نواح میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد خوف میں مبتلا ہو گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی125کلومیٹرتھی اور مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ شہریوں کی بڑی تعداد خوف میں مبتلا  کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Cop martyred, six injured in Lakki Marwat suicide attack

At least one police personnel was martyred and six others injured in…

حریم شاہ کے شوہر اہلیہ کے لئے پریشان، ویڈیو وائرل

انسٹاگرام پرویڈیو میں حریم شاہ کے شوہر اُن سےکہتے ہیں آپ میرے…

نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل

قومی اسمبلی نےنئے وزیراعظم کے انتخاب کا شیڈیول جاری کردیا ہے قومی…