یہ ہائبرڈ سورج گرہن آسٹریلیا، جنوبی مشرقی ایشیا، بحر الکاہل،بحر ہند اور انٹار کٹیکا کےکچھ حصوں میں دیکھاجائے گا۔سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجکر 34 منٹ پر ہوا، صبح 9 بج کر 17 منٹ پر سورج گرہن عروج پر ہوگا۔ہائبرڈ سورج گرہن کا اختتام 11 بج کر 59 منٹ پر ہوگا، سورج گرہن کے دوران ہی نئے چاند کی پیدائش ہوگی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.