اقوام متحدہ کی عالمی موسمیاتی ایجنسی کاکہنا ہےکہ دنیا بھر میں ہیٹ ویو کا تسلسل 2060 تک بڑھتا جائے گاہیٹ ویو زیادہ کاربن اخراج کرنے والے ممالک کے لیے ویک اپ کال ہے۔کاربن اخراج میں اضافہ نہ روکا گیا تو موسمیاتی شدت مزید بڑھے گی۔ سب سے زیادہ کاربن اخراج کرنے والے ایشیائی ممالک موسمیاتی شدت کا زیادہ نشانہ بنیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طالبان نے روس سے تیل، گیس اور گندم خریدنے کے معاہدے پر دستخط کردیے

افغانستان میں طالبان حکومت نے روس سے تیل،گیس اور گندم خریدنے کےمعاہدے…

شہزادی کیٹ مڈلٹن نے تحقیق شروع کردی

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے تحقیق شروع کردی ہے جس کے باعث…

یوکرینی علاقوں کے روس میں انضمام پر سعودی عرب کی مذمت

یوکرینی علاقوں کے روس میں انضمام پر سعودی عرب کی مذمت اور…

تنزانیہ میں بس اور ٹرک میں تصادم، 19 افراد ہلاک

 ایرنگا مبیا ہائی وے پر دارالسلام سےمبیا جانے والی ایک مسافر بس…