دنیا کی پہلی تین پہیوں والی اسپورٹس کار دو سو میل فی گھنٹہ کی رفتار سےہوا میں پرواز کرنے کےلیے تیار ہے۔گاڑی نے رن وے پر کامیاب آزمائشی مراحل طے کیےمین پر اس کار کی رفتار 125 میل فی گھنٹہ جبکہ فضا میں 200 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے تیرہ ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.