دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی کے میدان میں ہوگا دبئی کرکٹ اسٹیڈیم دنیا بھرکےشائقین کرکٹ کی توجہ کامرکز بن گیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2021 میں دونوں ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی بابراعظم پاکستان کےکپتان جبکہ کوہلی بھارت کی کمان سنبھالیں گے میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام7 بجے شروع ہوگا
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.