دنیابھرمیں درختوں کی تقریباً 73,000 انواع موجودہیں جن میں سےاب تک ہم 63,800کےبارےمیں جان چکےہیں جبکہ 9,200انواع آج تک نامعلوم ہیں۔تحقیق کےلیےدرختوں اورجنگلات کےبارے میں دو وسیع عالمی ڈیٹابیسز،یعنی’گلوبل فارسٹ بایوڈائیورسٹی انیشی ایٹیو‘اور’ٹری چینج‘سے استفادہ کیاگیااس تحقیق میں امریکا روس،بھارت اورآسٹریلیاسمیت درجنوں ممالک کے 100 سےزیادہ سائنسدانوں نےحصہ لیا البتہ ان میں کوئی پاکستانی سائنسداں یا تحقیقی ادارہ شامل نہیں تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

متحدہ عرب امارات میںگاڑیاں دھونےوالا نیپالی شخص راتوں رات کروڑ پتی بن گیا

31 سالہ بھرت نامی شخص نیپال سے دبئی آ کر لوگوں کی…

سوشل میڈیا پر بلی کی بہادری کے چرچے

بھارت کی ریاست مہاراشٹرمیں چیتے اور بلی ایک کنویں میں گرگئے چیتے…

کابل: طالبان افغانستان کے تین بڑے شہروں میں داخل ہو گئے

کابل:طالبان افغانستان کےتین بڑےشہروں ہرات، لشکر گاہ اور قندھار میں داخل ہو…

یورپ :کورونا وبا کی چوتھی لہر،آسٹریا میں ملک گیر لاک ڈاؤن کا اعلان

ویانا:کورونا وائرس کی چوتھی لہرنے یورپ میں خطرے کی گھنٹی بجا دی…