سعودی وزیرخارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ ایران پورے خطے اور دنیا کے لیے خطرہ ہے ایران پر نظر رکھی جائے اور اسے ایٹمی طاقت حاصل کرنے کی اجازت نہ دی جائےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کو بتایا کہ ایران پورے خطے اور دنیا کے لیے خطرہ ہے دنیا کو ایران کے جوہری پروگرام سے لاتعلق نہیں ہونا چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سلمان خان نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا

حال ہی میں ایک بار پھر دھمکیاں ملنے کے بعد سلمان خان…

افریقی ملک کے 2 ہیلی کاپٹر تباہ، 22 فوجی ہلاک

جمہوریہ کانگو کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہےکہ یوگنڈا کی…

اگر ضروری ہوا تو طالبان کے ساتھ مل کر کام کریں گے برطانوی وزیراعظم

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی…

اٹلی: 60 میٹر بلند رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی

اٹلی کے شہر میلان کی رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ٹاورکے…