برازیل کےشہرفورٹالیزا سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ نکول اولیویرا نے دنیا کی سب سے کم عمر ماہرِ فلکیات ہونےکا اعزاز اپنے نام کرلیا نکول نے ناسا سے وابستہ پروگرام میں شامل ہوکر ایسٹرائیڈز یعنی سیارچوں کی تلاش شروع کردی ہے نکول نے اب تک 18 سیارچوں کا سراغ لگا لیا ہے۔ناسا کےاس پروجیکٹ کو ایسٹرائیڈ ہنٹرز کا نام دیا گیا ہے
Up next
کورونا سے مزید 46 افراد جاں بحق
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.