جنوب مشرقی ایشیا کا رہنے والا ریٹیکولیٹڈ پائتھن دنیا کا سب سے لمبا سانپ ہے 10 میٹر تک لمبے سانپ کا وزن 115 کلو گرام ہے جب کہ اس کی عمر 14 سال بتائی گئی ہےسانپ کو پکڑنے کے لیے 12 افراد پر مشتمل ٹیم مرتب کی گئی اور اسے ابوظہبی کے القانہ میں نیشنل ایکوریم (ٹی این اے) میں رکھا گیا ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.