xوزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت آئی ایم ایف کے مطالبات کی روشنی میں ٹیکس تجاویز کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس میں آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں 20 لاکھ دکانداروں پرٹیکس عائدکرنےکافیصلہ کیے انےکاامکان ہےآئی ایم ایف کی شرائط پردکانداروں پرٹیکس عائدکرنےکیلئےاسپیشل اسکیم لانچ کی جائےگی جس کے تحت دکانداروں کیلئےبجلی کےبلوں پر ٹیکس لگایا جائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.