ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے معیشت کو پہنچنے والے نقصانات پر وزارت منصوبہ بندی کی طرف سے رپورٹ جاری کردی گئی۔وزارت منصوبہ بندی کمیشن کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق حالیہ بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کی وجہ سے ملکی معیشت کو 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچا، سیلاب کے باعث 14 ارب 90 کروڑ ڈالر کا مختلف سیکٹر کو نقصان ہوا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.