خراب پانی،شدید گرمی اور صبح شام چاول کھانےسےسیلاب زدگان بیمار پڑنےلگے۔مدد کا مطلب مشکلات سےنکال کرآسانیاں فراہم کرنا ہوتا ہےمگر سندھ کے سیلاب متاثرین اس طرح کی مثالی مدد سےتاحال محروم ہیں۔سندھ حکومت نے سہون میں لعل باغ کےمقام پرسیلاب متاثرین کیلئےخیمہ بستی تو بنادی مگر وہاں پینے کےصاف پانی اور مناسب خوراک کا بندوبست تاحال نہیں کیا گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.