پشاور: کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ پشاور نے باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتےہوئےدبئی سےآنے والی پرواز ای کے 636 کے مسافروں کے سامان کی چیکنگ کے دوران پشاور کے رہائشی مطیع اللہ ولد وارث خان اور نورین بی بی ولد پرویزاقبال سے 1168 گرام (96 تولہ) سونے کے زیورات بر آمد کر لئے-تفتیش کے دوران مسافرقانونی دستاویزات فراہم کرنے میں ناکام رہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.