تین سو قیراط کےناشپاتی کی شکل کےگولڈن کینری ہیرےکی ابتدائی قیمت سوا تین ارب روپےسے زائد ہےنایاب زردی مائل سنہری ہیرے کو 1980ء میں کانگو میں ایک بچی نےدریافت کیا تھا۔متحدہ عرب امارات کے بعدجن ملکوں میں اس ہیرےکی نمائش کی جائےگی ان میں ہانگ کانگ، تائی بےاورجنیوا شامل ہیں، جبکہ 7 دسمبر کو نیویارک میں اسےنیلامی کےلیے پیش کردیاجائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یو اے ای نے 5 سال کا ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزے کا آغاز کر دیا

متحدہ عرب امارات نے 5 سال کا ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزہ…

اسرائیلی صدرمتحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

تل ابیب: اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ خاتون اول کے ہمراہ متحدہ…

نیویارک میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کو نامعلوم افراد نے توڑ دیا

نیو یارک کے ایک مندر میں بھارت کے سابق رہنما مہاتما گاندھی…

دبئی رئیل اسٹیٹ میں پاکستانیوں کی سرمایہ کاری دیکھ کر اماراتی بھی حیران رہ گئے

دبئی: دبئی رئیل اسٹیٹ میں پاکستانیوں کی سرمایہ کاری دیکھ کر اماراتی…