ابھی قطر ورلڈ کپ میں تقریبا چارماہ کاوقت باقی ہےلیکن جس رفتار سےفٹبال شائقین ہوٹلوں میں ابھی سےاپنےلیےکمرے یقینی بنانےکی کوشش میں ہیں اس سےلگتاہےکہ قطرورلڈکپ 2022کے موقع پر ہوٹلوں میں جگہ ملنامشکل ہوجائےگا فٹ بال شائقین کی کوشش یہ لگتی ہےکہ فٹ بال کے ساتھ قطر کےعلاوہ پڑوسی ملکوں بشمول متحدہ عرب امارات کی سیر کا بھی لطف اٹھائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کابل کے ریسٹورنٹ میں دھماکا؛ 3 افراد ہلاک، 13 زخمی

کابل کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکے کے باعث 3 افراد ہلاک جبکہ…

سعودی اور پاکستانی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

سعودی عرب اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا…

چین میں ایک ماہ کے دوران کورونا سے 60 ہزار اموات ہوئیں

چین کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ایک ماہ…

“اومی کرون” نوجوانوں کو متاثر کررہا ہے ،افریقی ڈاکٹر

افریقی ڈاکٹر کا کہنا ہے ’او می کرون‘ کی علامات بہت ہی…