کراچی سے لاہورجاکر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کوعدالت کے حکم پر لاہور سےکراچی منتقل کیا گیا ہےجسے اب چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رکھا گیا ہے، دعا کو یکم اگست کو متعلقہ ٹرائل کورٹ میں پیش کیا جائےگا۔دعا زہرا کو فل پروف سکیورٹی اور حفاظتی انتظامات میں رکھا گیا ہےکسی کو بھی اس سےملنے کی اجازت نہیں ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.