اسلام آباد :انسدادمنشیات فورس نے تین ماہ میں راولپنڈی اسلام آباد کے داخلی خارجی مقامات پر چھاپوں کے دوران 6کروڑ 73لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات قبضے میں لی ہے۔اے این ایف کی طرف سے درج کئے گئے مقدمات میں گذشتہ پانچ سال کے دوران 245 مقدمات میں ملوث ملزمان کو سزائے موت یا عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.