نیویارک: وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے پولیٹیکل فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سماجی تحفظ اور انسانی وسائل کی ترقی حکومت پاکستان کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ ٹاؤن ہال طرز پر منعقدہ پولیٹیکل فورم میں 43 ممالک نے شرکت کی۔اس پولیٹکل فورم میں تحفظ اور انسانی وسائل کی ترقی ترجیحات میں شامل تھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.