نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں اتفاق ہوگیا ایڈ منسٹریٹر کراچی کے لیے گریڈ 20 کے افسر ڈاکٹر سیف الرحمان کا نام فائنل کر لیا گیا ہے سندھ حکومت ایم کیو ایم کے نامزد کردہ سیاسی یا سرکاری ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی کی منظوری دے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہمیں رنگ و نسل کے امتیاز کے بغیر مظلوموں کی حمایت جاری رکھنی چاہیے، صدر مملکت

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ ہمیں رنگ…

ریلوے پولیس ہیلپ ڈیسک نے 2 کمسن بچے اور 2 لاوارث خواتین کو ریسکیو کر لیا

تفصیلات کےمطابق آئی جی ریلوے پولیس فیصل شاہکار کی خصوصی ہدایات کے…

جعفرآباد میں پولیس چوکی پر حملہ؛ دو پولیس اہلکار شہید

جعفرآباد میں پولیس چوکی پر حملے کے نیتجے میں دو پولیس اہلکار…

محمد یوسف نے بچے کی بیٹنگ کی ویڈیو شیئر کرکے مداحوں سے رابطہ نمبر مانگ لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے ایک بچے…