کراچی:ڈاکٹرفاروق ستارکی والدہ متحرمہ سخت علیل دعاوں کی درخواست کردی،اطلاعات ہیں کہ ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ اس وقت شدیدعلیل ہیں انہیں وینٹ پررکھا گیا ہے،دوسری طرف ڈاکٹرفاروق ستارنےاہل وطن سےدرخواست کی ہےوہ ان کی والدہ محترمہ کی جلدصحت کاملہ کی دعا کریں سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم) پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹرفاروق ستارکی والدہ نےمردحُرکی طرح اپنےبیٹےکےساتھ ہمیشہ کھڑی رہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

‏ورلڈ بینک کا پاکستان کو 258 ملین ڈالرز امداد دینے کا اعلان

‏عالمی بینک نے پاکستان کو 258 ملین ڈالرز امداد کی منظوری دے…

کوئٹہ میں دستی بم حملہ، 4 افراد زخمی

کوئٹہ میں دستی بم حملے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کےمطابق…

پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ کی لائن سے کروڑوں کا خام تیل چوری

راولپنڈی: پاکستان آئل فیلڈز لمیٹیڈ کھوڑ کی سپلائی لائن سےکنکشن لگا کر کروڑوں…

عمران خان کی ٹانگ پر دباؤ صرف عدالت میں پیش ہونے پر ہی آتا ہے؟,مریم نواز

شوکت خانم اسپتال کے میڈیکل بورڈ نےعمران خان کو مکمل آرام کا…