محکمہ صحت سندھ نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی موت کی وجہ جاننےکیلئے پولیس سرجن کراچی کو 23 جون کو قبرکشائی کرکے پوسٹ مارٹم کرنے کی ہدایت جاری کردی۔قبر کشائی بحکم عدالت 23 جون کو کی جائے گی تاکہ جسد خاکی کا پوسٹ مارٹم کیا جاسکے۔باڈی کے کچھ اعضاء کے نمونے لیے جائیں گے جو کیمیکل ایگزامنینشن کے لیے لبیارٹری بھیجے جائیں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.