اسلام آباد: محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آزادانہ نقل و حرکت کے لیے دائر درخواست انکے انتقال کے بعد مقرر کردی گئی ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 24 فروری کو سماعت کرے گا۔خیال رہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی درخواست 2019 سے سپریم کورٹ میں زیر التواء ہے جبکہ محسن پاکستان دس اکتوبر2021 کو انتقال کر گئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی پی کے بعد ن لیگ بھی پارلیمنٹ سے استعفیٰ دینے سے کترانے لگی

لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی کے بعد ن لیگ بھی پارلیمنٹ سے…

محمد حفیظ کی طبعیت ناساز، نیشنل ٹی ٹوئنٹی چھوڑ کر گھر روانہ

محمد حفیظ کی طبعیت ناساز، نیشنل ٹی ٹوئنٹی چھوڑ کر گھر روانہ…

مردان میں فائرنگ سے خواجہ سرا قتل

مردان کے علاقے ساڑو شاہ میں موسیقی کی تقریب میں فائرنگ کر…