محس پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیر خان کو پھیپھڑوں میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے اورخالق حقیقی سے جا ملے۔ڈاکٹرعبدالقدیر خان کو صبح 6 بجے کے قریب اسپتال لایا گیا تھا تاہم صبح 7 بج کر 4 منٹ پر وہ انتقال کر گئےان کی عمر 86 سال تھی ان کی نماز جنازہ فیصل مسجد میں ادا کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فوڈ فیکٹری میں آگ لگنے سے 19 افراد جاں بحق

اسلام آباد: بنگلہ دیش میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں…

ملک بھر میں کرونا مثبت کیسز کی شرح تقریباً 3.27 فی صد

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا سے مزید 17 اموات 46 ہزار 287…

پاک فضائیہ کا بابائے قوم کو یوم پیدائش پر شاندار خراج عقیدت

پاکستان کی فضائیہ نے قائد اعظم محمد علی جناح کو ان کے…