رواں سال کادوسرا ائیربس 320 طیارہ شارجہ سےپاکستان پہنچ گیا ہے پہلا جہاز 29 اپریل کو پاکستان آیا تھا اور اب آپریشنل خدمات سرانجام دےرہا ہےیہ طیارہ نئی نشستوں، جدید اور آرام دہ کیبن سےلیس ہے جسکی وجہ سے سفری سہولیات اور پی آئی اے کے پروڈکٹ کا معیار بہترہوگایہ طیارہ اندرون ملک، ریجنل اور گلف کے روٹس پر چلایا جائے گا-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.