ایک بہادر آدمی نے گھر میں گھُسے ڈاکوؤں کا اکیلے مقابلہ کر کے انہیں بھاگنے پر مجبور کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں اتوار کی رات تین نقاب پوش ڈاکو ایک گھر میں گھسے، یہ تینوں ملزمان چاقوؤں اور ایک ہتھوڑے سے لیس تھے۔تاہم بہادر آدمی نے اپنے گھر میں گھسنے والے ان 3 مسلح ڈاکوؤں سے تن تنہا مقابلہ کیا اور انہیں بھاگنے پر مجبور کردیا۔
Up next
تعریف وہ جو دشمن کرے:ن لیگ کی ویب سائٹ پروزیراعظم عمران خان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے گئے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.