سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کےخلاف غیر ملکی حکومتوں سےملنے والے تحائف کا مکمل ریکارڈ محکمہ خارجہ کونہ دینے پرایوان نمائندگان کی کمیٹی نے تحقیقات شروع کردیں۔ایوان نمائندگان کی اصلاحات کمیٹی کی چئیرپرسن کیرولائن میلونی نے کہا کہ یہ معلوم نہیں کہ سابق صدرٹرمپ کو غیرملکی حکومتوں کےنمائندوں کی جانب سے کیا تحفےدئیے گئےاس معاملے میں سنگین بےضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کرینہ کپور اور امریتا اروڑا کورونا کا شکار

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور اور ان کی دوست امریتا اروڑا کورونا…

کورونا مثبت ہونے کے باوجود آسٹریلوی ویمن کرکٹر کو میچ کھیلنے کی اجازت مل گئی

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلین ویمن کرکٹر تاہلیا مک…

انڈین ایئر فورس کا طیارہ گر کر تباہ

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں انڈین ایئر فورس کا تربیتی طیارہ گر…

یمن اور سعودی عرب کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے میں ایک اور پیشرفت

یمن اور سعودی عرب کے درمیان جنگ بندی کے معاہدےمیں ایک اور…