لاہور میں عید کے پہلے دن ڈولفن پولیس نے شہری کو قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈولفن اہلکاروں مدثر اور کامران نے 22 سالہ محسن کو مشکوک جان روکا تھا، تعاقب کے دوران محسن نے اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے محسن ہلاک ہو گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حکومت کراچی کی عوام کے ساتھ فراڈ کررہی ہے،حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نےکہا ہےکہ گزشتہ حکومت نے…

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے نام شارٹ لسٹ کرلیے ہیں,ملک احمد خان

ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے…

حکومت آئی ایم ایف کے آگے لیٹ چکی ہے،اسد قیصر

اسد قیصر نے کہا کہ سپر ٹیکس لگا کرانڈسٹری کا گلا گھونٹ…

وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر گجر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر گجر نے اپنی وزارت سے مستعفی ہونے…