اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 271 روپے 35 پیسےپربند ہوا۔انٹر بینک میں آج ایک ڈالر 2 روپے 52 پیسے مہنگا ہوا۔ انٹر بینک میں گذشتہ روز ڈالر 268 روپے 83 پیسے پر بند ہوا تھاسال 2023 میں اب تک ڈالر 44 روپے 92 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے بڑھ کر 275 روپے 50 پیسے ہوگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی سمیت سندھ بھر میں کل سے گیس سپلائی بند

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے 72 گھنٹے کے لیے سی این…

ایف آئی اے کی کارروائی،ملکی وغیرملکی کرنسی برآمد

ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے خفیہ اطلاع پر کراچی…

ٹھٹھہ: کوئلے کی کان میں پھنسے 6 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں

ٹھٹھہ کے قریب جھمپیر میں کوئلے کی کان میں 12 فٹ بارش…

ایف بی آر ٹیکس کے حقیقی امکانات کے حصول کیلئے کوششیں بڑھائے,وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت ایف بی آر کی ریونیو کارکردگی…