کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 25 روپے تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور امریکی کرنسی 255 روپے 43 پیسے پر پہنچ گئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ روز ڈالر 230 روپے 89 پیسے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 12 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکہ میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ

امریکہ میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیاامریکی میڈیا کے…

کوئٹہ میں گیس سپلائی تاحال معطل، ایل پی جی کےنرخ میں من مانا اضافہ

کوئٹہ شہر اور دیگر علاقوں میں گیس کی سپلائی تاحال معطل ہے…

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 400 روپےاضافہ ہوا…

سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی…