انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نئے کاروباری ہفتے کے دوسرے روز استحکام رہا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کوئی کمی یا اضافہ نہیں ہوا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز کے 223.95 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/C7545PPkrJ pic.twitter.com/P5jz1TsQdO
— SBP (@StateBank_Pak) November 29, 2022