انٹربینک میں ڈالرسوا روپے اور اوپن مارکیٹ میں دو روپے مہنگا ہوا ہےانٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ آج کاروبار کے اختتام پر 279 روپے 12 پیسے ہے۔
گذشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 277 روپے 92 پیسے تھا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ آج ایک روپیہ 25 پیسے بڑھا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے بڑھ کر 281 روپے ہوگیا ہے۔