ڈالرکی قیمت 197 روپے سے بھی اوپر چلی گئی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 51پیسے مہنگا ہو گیا۔ڈالر کی قیمت197 روپے25 پیسے ہو گئی۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر ایک روپے 56 پیسے اضافہ ریکارڈ ہوا اور ڈالر 195 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.