انٹر بینک میں آج ڈالر کی قدر میں 3 روپے8 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ڈالر 199 روپے75 پیسےہو گیا تھا لیکن پھر1 روپے 41پیسےکا اضافہ ہو گیاانٹربینک میں ڈالر 201روپے 20 پیسے کا ہوگیا ہےگزشتہ روز ڈالر کی قدر میں 2 روپے 44 پیسے کا اضافہ ہوا تھا، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 202 روپےکی سطح سےتجاوزکرگیا تھا-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.