ڈالر کی قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح207روپے پر پہنچ گئی۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 79 پیسےمہنگاہوکر207 روپے25 پیسے کا ہو گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روزڈالر 206 روپے46 پیسےکی سطح پربند ہواتھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ درآمدات روکنے سے زرمبادلہ ذخائر کی…

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس 43 ہزار پوائنٹس سے نیچے چلا گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے دوران منفی رجحان رہا اور…

ڈیزل پر لیوی کی شرح بڑھا دی گئی

ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق ڈیزل پر پٹرولیم لیوی کی شرح بڑھا…

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 1200 روپے کمی کے…