گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالرکی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہااور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 98 پیسے مہنگا ہو کر 276.28آج انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر 273 روپے 33 پیسے پر بند ہوا۔ انٹر بینک میں آج ڈالر 2 روپے 95 پیسے کم ہوا۔ انٹربینک میں رواں ہفتے ڈالر 3 روپے 25 پیسے سستا ہوچکا ہے۔ روپے رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں دکانداروں پر ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان

xوزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت آئی ایم ایف کے مطالبات…

رواں سال کا دوسرا ائیربس 320 طیارہ شارجہ سے پاکستان پہنچ گیا

رواں سال کادوسرا ائیربس 320 طیارہ شارجہ سےپاکستان پہنچ گیا ہے پہلا…

ملک میں ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند…

آپ لوگ صرف میٹنگ ہی کرتے ہیں یا کوئی کام بھی کرتے ہیں ؟عدالت برہم

گنےکی فی من قیمت مقرراوریکم اکتوبرسےشوگرملزچلانےسےمتعلق درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت…