اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 94 پیسے مہنگا ہوا، انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 268 روپے 83 پیسے رہا۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر کا بھاؤ 267.89 روپے پر بند ہوا تھا۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/dXkGah78kO pic.twitter.com/TFFEDfIqvS
— SBP (@StateBank_Pak) February 1, 2023