اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 25 پیسے مہنگا ہوا ہے، انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 230 روپے 40 پیسے ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قدر میں 25 پیسےکا اضافہ ہوا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے اضافےکے بعد 240 روپے 75 پیسےکا ہوگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چین سے مال گاڑیوں کی 70 بوگیاں کل پاکستان پہنچیں گی

پاکستان ریلویز ہیڈ کوارٹرز کی طرف سےجاری بیان کےمطابق مال گاڑیوں کےساتھ…

ڈالر کی قدر میں بڑی کمی

آج کاروبار کے دوران ڈالرکی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوئی اور…

بجلی 42 پیسے فی یونٹ مہنگی

نیپرا نے بجلی 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے…

عالمی مارکیٹ میں سونا ہوا مہنگا، پاکستان میں دام میں کمی

مقامی صرافہ بازاروں میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 400 روپےکی کمی…