انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 10 پیسے کمی ہو گئی۔انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر 285 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی 294 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 287 روپے 85 پیسے تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا…

گاڑیوں اور موبائل فونز پراضافی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

اعلامیے کے مطابق 860 لگژری اشیاء پر 100 فیصد اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی…

بی آر ٹی پشاورمبینہ کرپشن کی تحقیقات نیب نےپھر شروع کردیں

قومی احتساب بیورو کے حکام نے بھی تصدیق کردی ہے کہ نیب…

سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 59 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے۔

  بین الاقوامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت 8 ڈالر بڑھ کر 1748…