آج کاروبار کے دوران ڈالرکی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوئی اور ڈالر 4.83 روپے سستا ہوکر 268 روپے 50 پیسےکا ہوگیا۔انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 2 روپے 82 پیسے سستا ہوکر 270 روپے 51 پیسے پر بند ہوا ہےانٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 273.33 روپے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5.50 روپے سستا ہوا ہےجس کےبعد ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 273.50 روپےہوگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روس نے یوکرین سے جنگ کے پہلے 100 دنوں میں پیٹرول سے 93 بلین ڈالر کمائے

روس نےیوکرین کےخلاف اپنی جنگ کےپہلےسودنوں میں معدنی ایندھن کی برآمدات سے…

سندھ کی شوگر ملز سندھ کی شوگر ملز کو گنے کی کرشنگ کی تاریخ دے دی گئی

سندھ حکومت نے شوگر ملز کو گنے کی کرشنگ کی حتمی تاریخ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ریکارڈ اضافہ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ…

سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ کے قریب پہنچ گئی

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 4ہزار900روپے…