اسحاق ڈار کا کہنا ہےکہ ڈالر کی اس وقت جو قدر ہے، وہ حقیقی نہیں ہے ڈالر کی اصل قدر200 روپے سے کم ہے اور ڈالر 200 روپے سے کم ہوجائے گا اِس وقت ڈالربین الاقوامی طورپرمضبوط ہے لیکن اپنی پالیسیوں کے تحت ڈالر کو 200 روپے سےکم پرلائیں گے۔دارہ شماریات آزاد ادارہ ہے اور وہ ہیرا پھیری نہیں کرتا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.