ملک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہےانٹربینک میں ڈالر 4 روپے 1 پیسے مہنگا ہو کر226 روپےکی سطح پرپہنچ گیاگزشتہ روز 221 روپے99 پیسوں کی سطح پربند ہوا تھا۔پاکستان میں منگل کےروز روپے کے مقابلے میں ایک ڈالر کی قیمت میں تقریباً 7 روپےکااضافہ ریکارڈ کیاگیاتھا یہ اضافہ ملکی تاریخ میں کسی ایک دن میں ہونےوالا سب سےبڑا اضافہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سینیٹ نےایکسپورٹ، امپورٹ بینک آف پاکستان کے قیام کے بل کی منظوری دے دی

سینیٹ نے بین الاقوامی تجارت کے فروغ کیلئے ایکسپورٹ، امپورٹ بینک آف…

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 400 روپےاضافہ ہوا…

پیٹرول 25 روپے فی لیٹر مزیدمہنگا ہونے کا امکان

25 روپے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی منظوری مل گئی وزیراعظم…

ملک میں فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپےکم ہوئی ہے۔آل پاکستان…