فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک ڈالر 2 روپے 8 پیسے مزید مہنگا ہوگیا ڈالر مزید 2 روپے8 پیسے مہنگا ہو کر227 روپے کی نئی تاریخی بلند ترین سطح پرٹریڈ ہورہا ہےگزشتہ روز ڈالر224 روپے92 پیسوں کی سطح پربند ہواتھا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.