سوڈان کی اسلامی فقہ اکیڈمی کے عالم عدیل حسن نے کہا ہے کہ میاں بیوی کے درمیان طلاق سے پہلے ان کا نفسیاتی معائنہ بھی کرایا جائے۔ سوڈان میں اسلامک فقہ اکیڈمی نےجوڑےکےدرمیان طلاق کی ڈگری جاری کرنےوالےاداروں کےلیےہدایات جاری کردیں جس میں کہاگیاہےکہ طلاق کی ڈگری جاری کرنےسےقبل آخری امید کے طور پر ماہر نفسیات سے مدد لی جائے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.