عدم اعتماد: بار بار قربانی کا بکرا نہیں بن سکتے،سب سے پہلے پاکستان:ایم کیو ایم پاکستان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ایم کیو ایم اراکین نے مشاورت کی۔ذرائع کے مطابق اراکین کے مشاورتی اجلاس میں ایم کیو ایم نے اپنا موقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی لالچ میں آکرپاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Celebratory fire results in loss of life, several injured

As a result of celebratory gunfire on the night of the independence…

والٹن؛ گھر میں موجود لڑکی کو اغوا کرلیا گیا

والٹن کے علاقے میں 13 سالہ لڑکی مبینہ طور اغوا ہوگئی،ملزم بلال…

صوا بی جلسے میں بھی عمران خان بذریعہ کے پی حکومت کے ہیلی کاپٹر پر پہنچے

بیرسٹر محمد علی سیف کے مطابق وزیراعلیٰ محمود خان پہلے ابیٹ آباد…

سوتیلی ماں کے تشدد سے 8 سالہ بچی جاں بحق

پنجاب کے ضلع نارووال کی تحصیل ظفر وال میں سوتیلی ماں نےتشدد…