ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر کے خلاف جاری عدالتی جنگ میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے سابق سی ای او جیک ڈورسی کو بھی فریق بنالیا ہے۔۔ایلون مسک اور ٹوئٹر کے درمیان اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو 44 ارب ڈالرز میں خریدنے کے معاہدے کو مکمل کرانے کے حوالےسے عدالتی جنگ چل رہی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.