ملتان میں پولیس کی جانب سے ملتان الیکشن کمیشن آفس میں جگھڑے کے بعد گرفتار کیے گئے پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے گرفتار کارکنان کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، سول جج نے گرفتار تمام افراد کو فوری رہا کرنے کا حکم دیدیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.